نقرہ(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اور ترکی برادر ملک ہیں جن کے تعلقات دوستی سے بڑھ کر بھائی چارے کے ہیں اور ان کی اپنی ایک طویل تاریخ ہے۔ اب ایک پاکستانی شہری نے انقرہ میں ترک لڑکی سے شادی کرکے دونوں ملکوں کی ثقافت کو یکجا کر دیا ہے۔ ایکسپریس ٹربیون کے مطابق دولہا سید شہناب علی گیلانی، انقرہ میں واقعہ پاکستان ایمبیسی سکول کے پرنسپل کے صاحبزادے ہیں جن کی شادی گلے اوزدیمیر (Gulay Ozdemir)نامی ترک لڑکی سے ہوئی ہے۔
ضرور پڑھیں: افغان شائقین کرکٹ کا اشتعال ، پاکستان نے آئی سی سی سے رجوع کرلیا
شادی کی تقریب میں دولہا دلہن کے خاندانوں اور دوست احباب سمیت درجنوں افراد نے شرکت کی۔ اس موقع پر 31سالہ دولہا نے پاکستان کا روایتی لباس اور 26سالہ دلہن نے جدید ترک ثقافت کا حامل شادی کا گاﺅن پہن رکھا تھا۔ تقریب میں پاکستانی سفیر محمد سائرس سجاد قاضی اور پاکستانی سفارتخانے کے دیگر اعلیٰ حکام بھی شریک تھے۔اس شادی کی تصاویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا رہی ہے اور انٹرنیٹ صارفین اس نئے جوڑے کے لیے نیک تمناﺅں کا اظہار کر رہے ہیں۔
مزید : ڈیلی بائیٹس
موضوعات
آمدو رفت
بلاگر حلقہ احباب
کچھ میرے بارے میں
Powered by Blogger.
Breaking News
Top Featured
[blogger]
Post Top Ad
Search This Blog
Post Top Ad
Post Top Ad
Author Details
تازہ ترین
مشہور خبریں
Send Quick Message
موضوعات
وائرل نیوز
Pages
آج کی خبر
تازہ نیوز
کومنٹس
زیادہ پڑھی جانے والی
-
نقرہ(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اور ترکی برادر ملک ہیں جن کے تعلقات دوستی سے بڑھ کر بھائی چارے کے ہیں اور ان کی اپنی ایک طویل تاریخ ہے۔ اب ایک پ...
-
During the first days, they went along smoothly enough. The sea was not very unpropitious, the wind seemed stationary in the north-east, th...
-
مندا لیپور ایک ٹرانسگینڈر ماڈل ہے جو چاقو کے نیچے جانے کے لئے اپنی نوجوان اچھی نظروں کی حفاظت کے لئے شروع کررہے ہیں. ہم امید کرتے ہیں کہ وہ...
Sunday, 30 June 2019
پاکستانی لڑکے کی ترکی میں ترک لڑکی کے ساتھ شادی، تصاویر نے دھوم مچا دی
Qamar
June 30, 2019
0
Comments
June 30, 2019
0
Comments
0 Comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔









